google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔

جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …