google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

کوئٹہ، چاغی اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، نوکنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں طیغانی سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ، پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

یکم اور 2 مارچ کو اسلام آباد، مری، گلیات، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

کراچی میں جمعے کو بادل برسنے کا امکان ہے، کہیں کہیں موسلادھار بارش  بھی ہوسکتی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

’بسمل‘ میں ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ امیر دکھایا گیا: سویرا ندیم

مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں امیر کاروباری شخص کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی سویرا …