
نیوز ی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی
پاکستان کرکٹ ٹیم 293 رنز کے ہدف میں 208 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی
پاکستانی کرکٹ کے آخری کھلاڑیوں نے مزاحمت کرکے نیوز ی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹوٹل سکو ر 200رنز سے زائد کیا
پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے رنز سکور کیے جس میں فہیم اشرف نے 73 جبکہ نسیم شاہ نے51 رنز سکور کیے

پاکستان کی طرف سے کوئی اور کھلاڑی بھی قابل ذکر بیٹنگ نہیں کرسکا جبکہ ٹوٹل میں تیسر ا بڑا حصہ ایکسٹراز کا تھا
اس سے قبل نیوزی لینڈ کی طرف سے مائیکل ہے نے 99رنز کی انفرادی اننگز کھیلی