google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 دوسرا میچ : پاکستانی ٹیم کے87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

دوسرا میچ : پاکستانی ٹیم کے87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے 293 رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، 87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں

ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بدترین آغاز کیا اور محض 77 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں ۔

عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

قبل ازیں میزبان نیوزی لینڈ نے دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 292 رنز بنائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے