google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن - UrduLead
جمعہ , مارچ 21 2025

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

 وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،

وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 7 اپریل کو نیا تعلیمی سیشن شروع ہو گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

طالبات رقص ویڈیو وائرل: رحیم یار خان کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

طالبات کے رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر رحیم یار خان کے گورنمنٹ خواجہ فرید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے