google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔

 وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی،

صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال شروع ہوگا۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 11 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے