google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عاقب جاوید کو توسیع نہ ملنے کا امکان - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

عاقب جاوید کو توسیع نہ ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے۔

پی سی بی نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔

لیکن ماہرین، مبصرین اور شائقین سوال کررہے ہیں کیا ٹیم کی شرم ناک کارکردگی کے بعد انہیں عہدے میں توسیع دی جائے گی؟

لیکن پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کیلئے نیا کوچ مقرر کیا جاسکتا ہے۔

عاقب جاوید ایک دن پہلے پاکستانی کھلاڑیوں کا دفاع کرتے رہے جس پر انہیں سابق کرکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

عمرایوب اورعلیمہ خان بھی جےآئی ٹی میں طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے