google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عائزہ خان کی مشرقی لباس میں مغربی ادائیں - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

عائزہ خان کی مشرقی لباس میں مغربی ادائیں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی دلکش اداوں سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھا۔

رقص کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کا بجلی گرانے والا انداز چھا گیا، حسن اور ادا کے طوفان نے نوجوانوں کو دیوانہ کر دیا۔

سوشل میڈیا صارفین پر بجلی گراتے عائزہ خان نے مشرقی لباس میں قیامت ڈھا دی۔

عائزہ خان کے دلفریب انداز سونگ پر بجلیاں گر گئیں، اداکارہ عائزہ خان نے بالی وڈ سونگ پر دلکش انداز اپنائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

عمرایوب اورعلیمہ خان بھی جےآئی ٹی میں طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے