google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 رمضان  میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

رمضان  میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی

وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین کی زیر صدارت شوگرایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ۔

اعلامیہ کے مطابق رمضان  میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی،  ہرضلع میں چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔   

عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے میونسپل سطح پر اسٹالز لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

رمضان سے تین دن قبل چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے، جو 27 رمضان تک جاری رہیں گے، ایک شناختی کارڈ پر 5 کلوگرام چینی کی خریداری کی اجازت ہوگی،  

چینی ایک اور دو کلو پیکنگ میں دستیاب ہوگی،  چینی کے سٹالز کی نگرانی وفاقی وزراء اور چیف سیکرٹریز کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

عمرایوب اورعلیمہ خان بھی جےآئی ٹی میں طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے