google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔

این ایل سی نے پھندرونٹرسپورٹس کلب اور غذرسپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا،

این ایل سی کے زیراہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کےمقابلےمیں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس نے یاسین جانباز کو شکست دے کر آئس ہاکی چمپیئن شپ جیت لی۔

مردوں کےآئس ہاکی مقابلے میں پھنڈر ٹراؤٹس نےجی بی سکاؤٹس کو زیر کرتے ہوئے فتح حاصل کی،ان مقابلوں کا مقصد خطے میں روایتی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا ہے،

گلگت بلتستان کے علاوہ اس مقابلے میں ملک بھر کے دیگر حصوں سے بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی،

ان مقابلوں کی خصوصیت خواتین کا مختلف کھیلوں میں حصہ لینا تھا  جنہوں نے دلچسپ مقابلوں میں اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوایا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

عمرایوب اورعلیمہ خان بھی جےآئی ٹی میں طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) …