google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسپیکٹرم نیلامی تاخیر: 5 سال کے دوران جی ڈی پی میں 500 ارب نقصان کا اندیشہ - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

اسپیکٹرم نیلامی تاخیر: 5 سال کے دوران جی ڈی پی میں 500 ارب نقصان کا اندیشہ

جی ایس ایم اے نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے اپنےا سپیکٹرم کی نیلامی میں مزید تاخیر کی تو آئندہ پانچ سال کے دوران جی ڈی پی میں 500 ارب روپے کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے،

پاکستان کو آئندہ سپیکٹرم نیلامی میں حکومتی ریونیو کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے بجائے ملک کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بڑھانے پر توجہ دینی چاہئے،

ماضی میں ہوئی نیلامیوں میں فروخت نہ ہونے والے سپیکٹرم کی وجہ سے پہلے معیشت کو نقصان پہنچا ، آئندہ نیلامی میں ضرورت سے زیادہ ریزرو قیمتوں کی وجہ سے فروخت نہ ہونے والے سپیکٹرم کا اثر اور بھی زیادہ ہو گا،

نئے سپیکٹرم کی دستیابی میں دو سال کی تاخیر کے نتیجے میں 2025-2030 کی مدت کے دوران جی ڈی پی میں 1.8 ارب امریکی ڈالر یعنی 500 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ ایک بنیادی منظر نامے کے تناظر میں ہے جس میں تمام بینڈ فروخت ہوتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی 

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ …