google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی: اسپیکر نےاجلاس 28 جنوری کو بلالیا - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی: اسپیکر نےاجلاس 28 جنوری کو بلالیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو بلالیا،

پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف اب کسی اور مذاکراتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،

حکومت نے 11 منٹ میں 8 قوانین پاس کرلیے، صدر کا کوئی اعتراض ڈسکس نہیں کیا ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ایس آئی ایف سی حکام کی آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ

آئی ایم ایف حکام کی وزارتِ خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات …