google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس: تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2021 منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس: تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2021 منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج

ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوگیا،

پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مقررہ وقت کے ایک گھنٹہ بعد شروع ہوا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم شہباز شریف، میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور دیگر ایوان میں پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل کونسل کے اراکین بھی ایوان میں پہنچ گئے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ثناء جاوید اور شعیب ملک کی گیم شو میں نوک جھونک وائرل

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو …