google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند - UrduLead
ہفتہ , جنوری 18 2025

پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔

دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔

محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے والے مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

سسٹم کے تحت کوئٹہ، زیارت،چمن اور پشین سمیت صوبے کے 18 اضلاع میں بارش اور شمالی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ہواؤں کے چلنے کے باعث سردی کی شدید برقرار رہی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارتوں کیلئےگرانٹس کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے