google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب میں دھند: موٹر وے مختلف مقامات پر بند - UrduLead
جمعہ , جنوری 17 2025

پنجاب میں دھند: موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند جبکہ سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بھی بند کردیا گیا۔

قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے،

دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے اسلام آباد انٹرچینج تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں شیخوپورہ اور سرگودھا میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے