google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حکومت اور پی ٹی آئی کا آئندہ اجلاس 28 جنوری - UrduLead
جمعرات , جنوری 16 2025

حکومت اور پی ٹی آئی کا آئندہ اجلاس 28 جنوری

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے،

ذرائع کے مطابق آئندہ اجلاس 28 جنوری کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومتی کمیٹی نے اتفاق نہیں کیا ہے،

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس پر چھوڑا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کا اجلاس میں آج مثبت کردار رہا، حکومتی اراکین علی امین گنڈاپور کے مثبت کردار کے معترف نظر آئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیر کو پی ٹی آئی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کا پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے ویسٹ اندیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے