google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان - UrduLead
اتوار , جنوری 5 2025

پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے،

ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر میں سجانے کااعلان کیا تھا۔

لیکن اب اسے لاجسٹک مسائل کے سبب 11 جنوری کو لاہور میں ہی منعقد کیا جاسکتا ہے۔

پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 7 اپریل سے 20 مئی تک شیڈول ہے، اسے کامیاب بنانے کیلیے تیاریاں جاری ہیں

About Aftab Ahmed

Check Also

مہوش حیات کی گلوکاری کی ویڈیو وائرل

مقبول اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے