google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ - UrduLead
ہفتہ , جنوری 4 2025

نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

وہ جنوری میں ملاقاتوں کا آغاز کریں گے،ملاقاتیں ن لیگ سیکرٹریٹ میں ہوں گی۔

پہلے مرحلے میں پنجاب کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوںگی،پنجاب کی قیادت سے چارمرحلوں میں ملاقاتیں کی جائیں گی،

پنجاب کوعوام میں مقبول ترین جماعت بنانے کے لئے باقاعدہ عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش بلوچستان کے شمالی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے