پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے،
سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران شرکت نے شرکت کی۔
شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبہ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شریک ہوئیں۔