google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ہانیہ عامربھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

ہانیہ عامربھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ خان کی بھول بھلیاں سے متاثر ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

حال ہی میں ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کئی اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کرنے کے ساتھ بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم سے متاثر ہونے کا انکشاف کردیا۔

اداکارہ نے کنگ خان کی فلم دل سے پربات کرتے کہا نےکہ اگرچہ وہ اس وقت اس بات کو پوری طرح نہیں سمجھ پاتی تھیں کہ فلم کا اداکار کون ہے،فلم کا کیا موضوع تھا، یا بالی ووڈ کیا ہوتا ہے لیکن اس فلم نے ان پر گہرا اثر ڈالا۔

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا بالی ووڈ کردار ادا کرنا چاہیں گی، تو انہوں نے فورا بھول بھلیاں کا نام لیا اور کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ اس فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بھارتی گلوکار جیسی گِل کا پاکستان آنے کا اعلان

پنجابی گلوکار جیسی گِل نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا، جس پر ان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے