google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزارت توانائی کا 400 ارب روپے کا ہنگامی پیغام - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

وزارت توانائی کا 400 ارب روپے کا ہنگامی پیغام

وزارتِ توانائی نے 400 ارب روپے کی سبسڈی کی فوری منظوری کے لیے SOS پیغام بھیجا ہے، جو دسمبر 2024 کے آخر تک جاری کی جانی ہے تاکہ سرکلر قرضے کے مسئلے کو قابو میں رکھا جا سکے،

جیسا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پایا تھا وزارتِ خزانہ نے موجودہ مالی سال ک لیے مختص 1,229 ارب روپے کی سبسڈی میں سے اب تک صرف 82 ارب روپے جاری کیے ہیں۔

 آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (EFF) پروگرام کے تحت، 318 ارب روپے کی فوری فراہمی ضروری ہے۔ 

اگر دسمبر 2024 کی آخری تاریخ تک مختص شدہ سبسڈی کی رقم جاری نہ کی گئی تو آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کی خلاف ورزی کا خطرہ بڑھ جائے گا، جو سرکلر قرضے کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے جیت

پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے