google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 CDA نے میریٹ ہوٹل کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

CDA نے میریٹ ہوٹل کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن

اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا

تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے

میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور پر استعمال کیا،

ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سی ڈی اے فیصل نعیم نے کہا ہے کہ نجی ہوٹل میں غیر قانونی مارکی قائم،

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کے واجبات کا نادہندہ نکلا

نجی ہوٹل گرین بیلٹ پرغیر قانونی کار پارکنگ کا قیام ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے