google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آج کوئٹہ، چمن، زیارت اور پشین میں ہلکی بارش کا امکان - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

آج کوئٹہ، چمن، زیارت اور پشین میں ہلکی بارش کا امکان

آج کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، چاغی اور قلعہ عبداللّٰہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو اور استور میں منفی11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گلگت، قلات منفی 05، کوئٹہ منفی 2، اسلام آباد 1، پشاور، مظفر آباد 2، ملتان، بہاولپور، سکھر، بنوں5، لاہور، نوابشاہ، جموں7 اور کراچی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …