google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔

ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔

ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں خرابی سے دنیا بھرمیں صارفین متاثرہوئے تھے،

سروسز میں تعطل کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب ہوا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …