google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کردیا گیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کردیا گیا

عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی

عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، پی ٹی وی اورپی سی بی کےدرمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔

عالیہ رشید نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے