google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ویمن کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ویمن کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار

پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ کیلئے یادگار دن!، کرکٹر کی شادی رواں ماہ کے اختتام پر ہوگی

سال 2013 آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والی سدرہ امین نے 2022 میں بنگلادیش کے خلاف اپنی پہلی سنچری اسکور کی تھی۔

بعد ازاں سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف ناقابل شکست 176 رنز کی اننگز کھیلی، جو ون ڈے میں پاکستانی خاتون کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ 
 

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے