google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلحہ ساز کمپنیوں نے 2023 میں 632 ارب ڈالر کا کاروبار کیا - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

اسلحہ ساز کمپنیوں نے 2023 میں 632 ارب ڈالر کا کاروبار کیا

اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632ارب ڈالر کا جنگی سازو سامان فروخت کیا،

سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹاپ 100کمپنیوں میں 3بھارتی شامل ہیں، پاکستان کی کوئی کمپنی موجود نہیں،

دنیا بھر میں فروخت ہونے والا 50فیصد جنگی سامان صرف امریکی کمپنیوں نے بنایا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …