تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ٹیکنالوجی

مزید 20 ممالک پر امریکا داخلے کی پابندی
پاکستان

مزید 20 ممالک پر امریکا داخلے کی پابندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو مزید توسیع دیتے ہوئے 20 اضافی ممالک کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نئی پابندیاں یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔

Aftab Maken
2030 تک کا قومی کنیکٹیویٹی پلان تیار
پاکستان

2030 تک کا قومی کنیکٹیویٹی پلان تیار

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر 2030 تک کا قومی کنیکٹیویٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے جسے آئندہ چند ہفتوں میں وزیراعظم خود لانچ کریں گے۔

Aftab Maken
برطانوی حکومت کا رجب بٹ کا ویزا منسوخ
ٹیکنالوجی

برطانوی حکومت کا رجب بٹ کا ویزا منسوخ

برطانیہ کی ہوم آفس نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور مشہور یوٹیوب سٹار رجب بٹ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں انہیں ملک بدر کر دیا گیا۔ رجب بٹ، جو ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے مواد تخلیق کار ہیں، آج صبح پاکستان جانے والی پرواز سے لندن سے روانہ ہو گئے۔

Aftab Maken
یورپی یونین کا  ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ
پاکستان

یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ

یورپی یونین نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی شفافیت سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف یورپی قانون کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے اظہارِ رائے کی آزادی کے حوالے سے نئی بحث کو بھی جنم دیا ہے۔

Aftab Maken
پی آئی اے---بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست
پاکستان

پی آئی اے---بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے نجکاری کی بڈنگ پورے ملک میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔

Aftab Maken
میٹا پر ذہنی صحت سے متعلق تحقیق دبانے کا الزام
ٹیکنالوجی

میٹا پر ذہنی صحت سے متعلق تحقیق دبانے کا الزام

امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کی جانب سے میٹا اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف دائر کلاس ایکشن مقدمے میں سامنے آنے والی نئی عدالت فائلنگز کے مطابق میٹا نے اس وقت اپنی داخلی تحقیق روک دی جب شواہد ملے کہ فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈال رہے تھے۔

Aftab Maken
بِٹ کوائن مارکیٹ 3 ٹریلین ڈالر سے نیچے
پاکستان

بِٹ کوائن مارکیٹ 3 ٹریلین ڈالر سے نیچے

عالمی کرپٹو مارکیٹ میں جمعہ کی صبح شدید مندی دیکھنے میں آئی جب بِٹ کوائن اچانک 32 سے 35 فیصد تک گر گیا، جس کے نتیجے میں لیوریجڈ پوزیشنز میں 1.91 ارب ڈالر کی بڑے پیمانے پر لِکوئڈیشن ہوئی۔ زیادہ تر نقصان اُن سرمایہ کاروں کو ہوا جنہوں نے قیمت بڑھنے کی امید پر لانگ بیٹس لگا رکھی تھیں۔

Aftab Maken
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار کمپنیاں اہل قرار
ٹیکنالوجی

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار کمپنیاں اہل قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چار غیر ملکی و مقامی کمپنیاں پی آئی اے کے شیئرز خریدنے کے لیے پری کوالیفائی کرلی گئی ہیں۔ نجکاری میں 75 فیصد شیئرز کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ یہ شرط برقرار رکھی گئی ہے کہ خریداری کے بعد پی آئی اے کا نام اور اس کی روایتی تھیم تبدیل نہیں کی جائے گی۔

Aftab Maken
BingX Shards کا نیا انعامی نظام
ٹیکنالوجی

BingX Shards کا نیا انعامی نظام

BingX ، جو کہ ایک معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج اور Web3 AI کمپنی ہے، فخر کے ساتھ BingX Shards Program کا اعلان کرتی ہے، جو اس کے اسپاٹٹریڈنگ کے لیے بالکل نیا انعامی میکانزم ہے۔

Aftab Maken
سربجیت کور کی شادی کے بعد ممکنہ ڈیپورٹیشن
پاکستان

سربجیت کور کی شادی کے بعد ممکنہ ڈیپورٹیشن

بھارتی سکھ یاتری سربجیت کور، جو 2 ہزار یاتریوں کے ساتھ پاکستان آئی تھیں، اسلام قبول کر کے شادی کرنے کے بعد ویزا ختم ہونے پر ممکنہ طور پر بھارت واپس بھیجی جا سکتی ہیں تاکہ وہ بعد میں اسپاؤس ویزا پر دوبارہ داخل ہو سکیں۔

Aftab Maken
وی پی این سروس فراہم کنندگان کی لائسنسنگ کا آغاز
پاکستان

وی پی این سروس فراہم کنندگان کی لائسنسنگ کا آغاز

پی ٹی اے نے وی پی این (Virtual Private Network) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت وی پی این فراہم کرنے والے ادارے اب تجدید شدہ CVAS-Data ریجیم کے اندر قانونی دائرے میں کام کریں گے، جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی پی این خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

Aftab Maken
فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ
ٹیکنالوجی

فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ

ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کافلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر آج دن بھر اڑانوں میں غیر معمولی خلل دیکھا گیا۔

Aftab Maken
سائبر کرائم ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن اسکینڈل
ٹیکنالوجی

سائبر کرائم ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن اسکینڈل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی میں ایک بڑے کرپشن اسکینڈل کا پردہ فاش ہوا ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایف آئی اے کے سینئر افسران نے چینی شہریوں کے زیرِ انتظام غیر قانونی کال سینٹرز سے باقاعدہ رشوت وصول کی اور انہیں تحفظ فراہم کیا۔

Aftab Maken
جعلی اشتہارات سے اربوں ڈالر کی کمائی
پاکستان

جعلی اشتہارات سے اربوں ڈالر کی کمائی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خفیہ اندرونی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے پلیٹ فارمز پر جعلی اشتہارات، غیر قانونی مصنوعات اور ممنوعہ سروسز سے کمپنی سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔

Aftab Maken