تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ٹیکنالوجی

گاڑیوں کے پرزہ جات صنعت کی سرمایہ کاری متاثر
ٹیکنالوجی

گاڑیوں کے پرزہ جات صنعت کی سرمایہ کاری متاثر

پاکستان میں آٹو انڈسٹری کی سپلائی چین میں تعطل اور گاڑیوں کی طلب میں کمی سے پرزہ جات بنانے والی صنعت کی جدید مشینری اور انفرااسٹرکچر میں کی گئی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری, پیداواری گنجائش بروئے کار نہیں لائی جارہی، جو اس صنعت میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے لیے ایک دھچکہ ہے۔

Aftab Maken
ہیکنگ سے بچنے کیلئے طاقتور پاسورڈ کیسے بنایا جائے؟
ٹیکنالوجی

ہیکنگ سے بچنے کیلئے طاقتور پاسورڈ کیسے بنایا جائے؟

آج کی انٹر نیٹ کی دنیا میں اگر کسی پلیٹ فارم پر اکائونٹ بنایا جائے تو اس پلیٹ فارم کی جانب سے ہدایت کی جاتی ہے کہ ہیکنگ سے بچنے کیلئے طاقتور پاسورڈ بنا یاجائے۔عام پر صارفین ایسے پاسورڈ بناتے ہیں جن میں اکثر کوئی ہندسہ، کوئی نشان یا بڑا حرف استعمال کیا جاتاہے،لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو توڑنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

Aftab Maken
ایپل کی فروخت میں کمی
ٹیکنالوجی

ایپل کی فروخت میں کمی

آئی فونز اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم Apple TV+ جیسی سروسز کی زبردست مانگ کے باوجود ایپل کی فروخت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Aftab Maken