ٹیکنالوجی
DeepSeek: کوڈنگ کی قیمت میں 99 فیصد کمی
چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب ڈیپ سیک نے طاقتور نیا کوڈنگ ماڈل V4 Flash متعارف کرا دیا ہے، جس نے اے آئی ماڈلز کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے رجحان کو مزید نمایاں کردیا ہے۔
جاز :مجموعی کارکردگی کے پیچھے کئی تشویشناک پہلو
VEON کی تازہ ترین مالیاتی رپورٹ کے مطابق جاز پاکستان نے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مضبوط آمدنی اور ای بی آئی ٹی ڈی اے (EBITDA) نمو رپورٹ کی ہے، تاہم مجموعی کارکردگی کے پیچھے کئی تشویشناک پہلو بھی سامنے آئے ہیں
PTCL کے اخراجات اور مالی بوجھ میں اضافہ برقرار
پی ٹی سی ایل گروپ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں منافع حاصل کیا، تاہم انتظامی اخراجات، مالیاتی لاگت اور نقدی کے دباؤ میں اضافہ کمپنی کے لیے اہم چیلنجز بنے ہوئے ہیں۔
یوفون کو "e&" برانڈ بنانے کی تجویز مؤخر
حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو "e&" کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے
AI ماہرین کو حیاتیاتی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خدشہ
مستقبل میں اے آئی کا سب سے بڑا خطرہ سائبر حملے نہیں بلکہ ایسے مہلک حیاتیاتی جراثیم (پیتھوجنز) کی تیاری ہو سکتا ہے
’سکائی 47‘ : مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ "سکائی 47 (قراقرم ون)" کا افتتاح کر دیا
ڈرون جنگ: عالمی توانائی کے تحفظ کے خطرات
ایران اور یوکرین کی جنگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ کم لاگت ڈرون حملے تیل، گیس اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بن چکے ہیں، جس سے عالمی توانائی کی سلامتی کے تصورات تیزی سے بدل رہے ہیں۔
PTA سروے: موبائل سروس معیار میں خامیاں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے 2026 کی پہلی سہ ماہی کے معیارِ خدمات (QoS) سروے میں موبائل آپریٹرز کی کارکردگی میں نمایاں خامیاں سامنے آئیں، جہاں ٹیلی نار مجموعی تعمیل میں سب سے کمزور آپریٹر قرار پایا۔
موبائل کمپنیوں کے نئے پری پیڈ ٹیرف جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیوں کے پری پیڈ ٹیرف کا تازہ تقابلی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں وائس کال، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے بنیادی نرخوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
این ویڈیا اجارہ داری چیلنج کرنے کی نئی حکمت عملی
مصنوعی ذہانت (AI) چپس کی عالمی دوڑ میں اینویڈیا کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے کی کوششوں نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
طبی تحقیق میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence - AI) نے طب اور صحت کے شعبے میں تحقیق کا انداز بدل دیا ہے۔
میدان کے ہیرو سوشل میڈیا کے بھی سپر اسٹار
فیفا ورلڈ کپ 2026 نے جہاں دنیا کو سنسنی خیز مقابلے اور یادگار لمحات دیے، وہیں کئی فٹبالرز نے اپنی شاندار کارکردگی، منفرد انداز اور مداحوں سے براہِ راست رابطے کی بدولت سوشل میڈیا پر بھی غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر لی۔
عالمی اے آئی اتحاد "WAICO" قائم
چین نے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے شعبے میں عالمی تعاون اور ضابطہ سازی کے لیے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کے قیام کا اعلان کر دیا ہے
غیر قانونی سموں کا اجرا: موبائل کمپنیوں پر جرمانے
سموں کے غیر قانونی اجرا، بائیومیٹرک تصدیق میں سنگین بے ضابطگیوں اور فرنچائز نیٹ ورک کی ناقص نگرانی پر ملک کی چاروں موبائل فون کمپنیوں پر مجموعی طور پر تقریباً 74 کروڑ روپے کے جرمانے عائد
PC اور ADB میں TASAمعاہدہ پر دستخط
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت
پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر شرعی بحث تیز
معروف اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی کے فتوے نے اس شعبے کی شرعی حیثیت پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
پرائیویسی تنازع: انسٹاگرام اے آئی فیچر واپس
صارفین کی شدید تنقید اور پرائیویسی سے متعلق خدشات کے بعد میٹا نے انسٹاگرام کا متنازع "میوز امیج" اے آئی فیچر واپس لینے کا اعلان کر دیا
میٹا کو 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔
کراچی کے قریب کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔
نادرا جووینائل کارڈ اجرا کا نیا طریقہ کار
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ (بچوں کا شناختی کارڈ) کے اجرا کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے
خامنہ ای کی آخری رسومات سوشل میڈیا پر بحث
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات نہ صرف لاکھوں افراد کی شرکت کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں
کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا
پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔