اشتہارات سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیان سامنے آگیا۔
نادرا نے 3؍ کروڑ سمارٹ کارڈز (شناختی کارڈز) کی خریداری کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں سے حتمی بولی دہندہ کی سیکورٹی کلیئرنس حاصل نہیں کی تھی۔
ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کا سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے
6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔
پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوںنے 20سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے ’چیٹ لاکس‘ کے فیچر کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے پر آزمائش شروع کردی گئی۔
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جب کہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔
وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے سائبر محاذ پر سیکیورٹی اقدامات کے تحت صدر مملکت، وزیراعظم آفس سمیت ڈیڑھ درجن وزارتوں، اداروں کے آئی ٹی سیکیورٹی کا آڈٹ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی،
اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔
امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 10 جون سے عالمی ڈویلپرز کانفرنس منعقد کرے گی۔
یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ
نادرا سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔
برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔