’ایکس کی بندش سے ملک کا امیج خراب ہورہا ہے: قائمہ کمیٹی
ملک میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی بندش پر سینیٹ آئی ٹی کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو طلب کرلیا۔
ملک میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی بندش پر سینیٹ آئی ٹی کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو طلب کرلیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
شزہ فاطمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا گیا نہ ہی اس کی رفتار سست کی گئی، ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اس کی رفتار متاثر ہوئی۔
BYDایک چینی الیکٹرک وہیکل (EV)-نے پاکستان میں اپنا برانڈ متعارف کرادیا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی۔
امریکی کانگریس نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کو اپنے پلیٹ فارمز پر افیم، چرس اور بھنگ سمیت دیگر نشوں کے اشتہارات چلانے پر جواب طلب کرلیا۔
اے ڈی ایم گروپ مقامی صارفین کو ماحول دوست آٹوموبائل فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔
فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے اپنے صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ کے ممکنہ تعطل کی شکایات موصول ہونے کے بعد پاکستان میں متعدد اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا ہے۔
پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال کے نفاذ پر پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پی ایس ایچ اے) کا بیان سامنے آگیا۔
ملک بھر میں قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکار کیا گیا۔
گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔
پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔
پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں 24 سالہ شہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک، یوٹیوب، ریڈیٹ، انسٹاگرام اور فیس بک کے خلاف مقدمہ درج کررہے ہیں، جس میں مؤقف اپنایا ہے کہ سوشل میڈیا بدترین نشہ ہے اور دماغی صحت پر اس کے منفی اثرات ہیں۔
پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فلموں، ویب سیریز، ڈراموں اور مقبول ٹی وی شوز کی معلومات اور تفصیلات سے متعلق نیا فیچر پیش کردیا گیا۔
معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کے لیے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے۔ ہیکرز نے سرکاری افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے شروع کرد یے ہیں۔
مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔