یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جا سکے گا
سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوں کہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔