پی ٹی سی ایل انضمام: مزید وضاحتیں طلب
مسابقتی کمیشن نےپی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مجوزہ انضمام پر مزیدوضاحتیں طلب کرلیں جبکہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ کو مزید معلومات بھی جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے
مسابقتی کمیشن نےپی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مجوزہ انضمام پر مزیدوضاحتیں طلب کرلیں جبکہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ کو مزید معلومات بھی جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے، عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ،
حکومت نے قومی مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ سے آج پہلی قومی اے آئی پالیسی کی منظوری متوقع ہے،
کیسپرسکی کے محققین نے ایک نئی قسم کے سائبرحملوں کا انکشاف کیا ہے، جس میں کرپٹو صارفین کو نشانہ بنانے کے لیے گوگل فارم استعمال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں صارفین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ Temu، جو اپنی انتہائی کم قیمتوں کے لیے مشہور ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے اپنی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔
چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل قاضی اسحاق کی لاش مل گئی ہے، ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے ملی۔ تاہم، بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی --ڈی ایچ اے -- کے برساتی نالے میں بہہ جانے والے کار سوار باپ اور بیٹی کوتاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بچوں کے لیے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں لندن میں ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ نظر آرہے ہیں جس کے باعث وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بننے ہوئے ہیں۔
موبائل کا استعمال نہ صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی اس کے بغیر رہنا گوارا نہیں کرتے، ایک حالیہ رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئیں جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں میں زیادہ موبائل مرد استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکیو تحسین اعوان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔
وزارتِ خزانہ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو خریدنے کے مجوزہ منصوبے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایک نئے قانونی بحران کی زد میں آگیا ہے، کیونکہ فرانس میں پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم پر ڈیٹا سے چھیڑ چھاڑ اور فراڈ کے الزامات کی بنیاد پر باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے کو عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا،
پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک جلد ہی اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔
صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔
اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔
فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
وزارت داخلہ میں تعینات نادراکے کنٹریکٹ ملازمین افغان ویزوں کے دھندے میں ملوث ہیں
وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے اور ساتھ ہی NEV (New Enhanced Value) لیوی بھی نافذ کی گئی ہے۔