تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##ZongPakistan

5G سرمایہ کاری — کارکردگی وعدوں سے کم
ٹیکنالوجی

5G سرمایہ کاری — کارکردگی وعدوں سے کم

پاکستان کی تین بڑی سیلولر موبائل کمپنیوں (سی ایم اوز) نے رواں سال کے سپیکٹرم نیلامی کے بعد سے اب تک 1,100 سے زائد سائٹس کو 5G کے لیے اپ گریڈ کرنے پر مجموعی طور پر تقریباً 17 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Aftab Maken
زونگ--سی ایم پاک کو کروڑوں کا جرمانہ
ٹیکنالوجی

زونگ--سی ایم پاک کو کروڑوں کا جرمانہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے

Aftab Maken