"تیرے بن" کی "میرب" کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے تاریخ رقم کردی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے تاریخ رقم کردی۔
ٹیلی وژن انڈسٹری سے فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی متعدد اعزازات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
پاکستان ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں ہیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے وہاں اپنے سیروتفریح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مختلف پوسٹ شیئر کیں۔
ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔
پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔