تمام کارکنان جیلیں کاٹنے کو یحیٰی خان پارٹ ٹو کی آمریت تسلیم کرنے پر ترجیح دیں گے: تحریک انصاف
نام نہاد ’بند لفافے‘ کو حکومت اور تحقیقاتی ادارے کھولیں، اس میں کیا لکھا ہے عوام کو بتائیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
ہیش ٹیگ
نام نہاد ’بند لفافے‘ کو حکومت اور تحقیقاتی ادارے کھولیں، اس میں کیا لکھا ہے عوام کو بتائیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو اب تک سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہونے ہو گا۔
لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے نئی رپورٹ طلب کر لی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے نوٹی فکیشن پر واضح کردیا ہے کہ وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔