کھیل
ایران، سعودی عرب، مصر کےمیچ برابر
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ مرحلے کے دلچسپ مقابلوں میں ایران، سعودی عرب اور مصر نے اپنے اپنے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ برابر کر دیے۔
ہیش ٹیگ
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ مرحلے کے دلچسپ مقابلوں میں ایران، سعودی عرب اور مصر نے اپنے اپنے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ برابر کر دیے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوراساؤ کو 1-7 سے شکست دے دی، جبکہ نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو 0-1 سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ سفر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں میزبان ممالک نے میدان اور افتتاحی تقریبات دونوں میں شاندار تاثر چھوڑا۔