آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز T20 ورلڈ کپ جیت لیا
لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ہیش ٹیگ
لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں اتوار، 5 جولائی 2026 کو لارڈز میں آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔
پاکستان سمیت سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے اہم میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا اختتام فتح کے ساتھ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 113 رنز سے شکست دے دی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جسے خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ویمن ٹیم آج گروپ مرحلے کے اپنے اہم میچ میں طاقتور آسٹریلیا ویمن کے مدمقابل ہوگی۔ یہ مقابلہ لیڈز میں مقامی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے جبکہ پاکستان وقت کے مطابق رات 10:30 بجے شروع ہوگا۔