کھیل
پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
ہیش ٹیگ
آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اتوار کو یو اے ای واپس آئیں گی جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کا لازمی جیتنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلیں گی۔
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔