فیصل ٹاؤن پر 41 کروڑ کی ٹیکس ڈیمانڈ
فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کو ٹیکس ایئر 2023 کیلئے Rs406.23 ملین کی ڈیمانڈ جاری، کمپنی نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مبینہ خلاف ورزیوں پر اپیل دائر کر دی۔
ہیش ٹیگ
فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کو ٹیکس ایئر 2023 کیلئے Rs406.23 ملین کی ڈیمانڈ جاری، کمپنی نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مبینہ خلاف ورزیوں پر اپیل دائر کر دی۔
یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےبینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے
پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔
ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔
رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔