توانائی
سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی ملے گی: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں کم طلب کے سبب بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے تین ماہ کے پاور ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔