کھیل
آسٹریلیا کیخلاف محمد رضوان کو کپتان بنانے پرغور
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ہیش ٹیگ
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
سابق کپتان بابر اعظم کے اچانک وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیرباد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ ایک اہم سوال پیدا ہو گیا۔
بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔