موسم کی پیشگوئی: شمالی علاقوں میں گرج چمک، سندھ اور بلوچستان میں دھوپ اور گرمی برقرار رہنے کا امکان
جنوبی علاقوں میں موسم کی پیشگوئی: گرمی برقرار
ہیش ٹیگ
جنوبی علاقوں میں موسم کی پیشگوئی: گرمی برقرار
مون سون کی آخری لہر کے باعث پیر سے بدھ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ محکمہ موسمیات کی مکمل پیش گوئی جانیں۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی تازہ پیش گوئی جاری
پی ایم ڈی نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آندھی کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے
محکمہ موسمیات نے 28 جون سے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی
محکمہ موسمیات نے 21 جون 2026 کو جاری کردہ تین روزہ موسمی پیشگوئی میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔