ملک کےمختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
ہیش ٹیگ
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، شوگران، باغ اور وادی سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جس سے سردی بڑھ گئی جبکہ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
وزیرستان اور غذر میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، سکردو میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
اسلام آباد اور گردونواح میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے.
بلوچستان کی وادی زیارت اور گردونواح میں برفباری، زیارت شہر میں اب تک تین انچ برف پڑ چکی ہے،
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند جبکہ سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بھی بند کردیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے اوربالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہوگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے۔
میرپور خاص اور سانگھڑ سمیت سندھ کے بعض شہروں میں بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی۔
محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والے سسٹم کے تحت آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
خطہ پوٹھو ہار ، مری گلیات ، کے پی ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آج رات بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی کی شدید میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات بلوچستان میں داخل ہونگی، جس کے باعث صوبے کے 18اضلاع میں دو سے چار جنوری تک بارش اور برف باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔
بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسکردو شہر میں دو انچ اور بالائی علاقوں میں ڈھائی فٹ تک برفباری ہوئی ہے،
ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔