اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
ہیش ٹیگ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کر دی۔
پنجاب، مری، گلیات، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج سے 20 اپریل کے دوران بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
سندھ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ اور تاریخی شہر موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کاالرٹ جاری کر دیا۔
راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی، بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔
مری میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم سرد ہوگیا، اسلام آباد میں بھی تیز ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد میں آج رات کو تیز ہواؤں کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، شام اور رات کے دوران شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع میں ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ملک میں 62 فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم 14 مارچ کو داخل ہوگا۔
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے،
بارشوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب وقفے وقفے سے بادل برستے رہے، جس پر ماہِ صیام میں موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
گلیات، وادی نیلم اور وادی لیپا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے سیاح مشکلات کا شکار ہیں۔