مختلف علاقوں میں بارش، دیگر حصوں میں گرمی برقرار
ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ جاری رہا
ہیش ٹیگ
ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان میں منگل کے روز بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے ایک موسمی رجحان "ہیٹ برسٹ" کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے
Pakistan Meteorological Department نے آئندہ چھ روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے
ملک بھر میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کے ساتھ ہی ہیٹ ویو (شدید گرمی کی لہر) نے شہریوں کی صحت اور روزمرہ زندگی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔
Pakistan Meteorological Department نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے
این ڈی ایم اے نے 18 سے 23 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میں منگل کے روز مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ Pakistan Meteorological Department نے کئی مقامات پر تیز اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے معمولات زندگی متاثر ہو سکتے ہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے، وہیں کئی علاقوں میں جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
Pakistan Meteorological Department نے بلوچستان میں فلیش فلڈ اور ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا انتباہ جاری کر دیا ہے، جہاں بارشوں اور آندھی کے باعث نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں جمعرات کے روز بارش اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے 17 سے 20 مارچ کے دوران ملک میں مزید بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کر دی، بدھ اور جمعرات کو بھی شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کل سے 30 فیصد تک بارش کا امکان ہے، تاہم ایئر کوالٹی انڈیکس 267 تک پہنچنے کے بعد شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔
پاکستان محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر (ویسٹرن ویو) کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے مغربی اور جنوبی حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اس وقت ہلکی بوندا باندی جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے 9 اور 10 فروری کے دوران ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز (7 فروری 2026) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے خبردار کیا ہے کہ 30 جنوری سے 3 فروری تک ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں ایک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ داخل ہوگا جس کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی اور مختلف علاقوں میں ہلکی سے اعتدال پسند بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔
پاکستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں موسم کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔