کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔
ہیش ٹیگ
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے بارکھان رکھنی شہر میں شدید طوفانی بارش کے باعث بیکری کا گودام گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
محکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشنگوئی کردی، ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی بڑھ گئی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔