تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Wasim_Akram

آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام
ٹیکنالوجی

آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔

Aftab Maken
مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات
کھیل

مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات

دنیا کے دو سب سے خطرناک لیفٹ آرم فاسٹ بولرز—مچل اسٹارک اور وسیم اکرم—آخرکار ایک دوسرے سے آمنے سامنے آ گئے، اور کرکٹ کے دیوانوں کو ایسا لگا جیسے خواب حقیقت بن گیا ہو۔

Aftab Maken
وسیم اکرم طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں
تفریح

وسیم اکرم طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں

دُنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Aftab Maken
آسٹریلیا میں پاکستان جیت گیا تو بہت بڑی کامیابی ہو گی: وسیم اکرم
کھیل

آسٹریلیا میں پاکستان جیت گیا تو بہت بڑی کامیابی ہو گی: وسیم اکرم

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز اچھی ہو گی۔

Aftab Maken
وسیم اکرم کی غیرقانونی جوئے کی ایپ کی تشہیر شروع
کھیل

وسیم اکرم کی غیرقانونی جوئے کی ایپ کی تشہیر شروع

مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے اپنے مداحوں کو ایسی ”گوگلی“ ڈال دی ہے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ وسیم اکرم ایک جوئے کی ایپ کی تشہیر کر رہے ہیں جو پاکستان میں غیر قانونی ہے۔

Aftab Maken