فہد مصطفیٰ کی حنا امان کے ساتھ نئی تصاویر وائرل
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
ہیش ٹیگ
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
پاکستان کے معروف کامیڈی میزبان اور اسٹینڈ اَپ کامیڈین تابش ہاشمی نے جیو ٹی وی کے مقبول پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ سے الوداع کا اعلان کردیا، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
مرحوم اللہ رکھا پیپسی اپنی بیٹی کی ازدواجی زندگی اور مسلسل مالی دباؤ کے باعث شدید ذہنی اذیت میں مبتلا تھے، جبکہ دل کی بیماری کے باوجود علاج کروانے سے گریز کرتے رہے۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے معروف میزبان اور اداکار توثیق حیدر اور فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔